پاکستانی طلبہ نے ترکیہ ٹیکنالوجی فیسٹیول میں پہلا انعام حاصل کرلیا

پاکستانی طلبہ نے ترکیہ ٹیکنالوجی فیسٹیول میں پہلا انعام حاصل کرلیا پاکستانی طلبا و طالبات کے گروپ نے چیونٹیوں کی جبلت کی طرز پر کام کرنے والے امدادی ڈرون  کا پروجیکٹ پیش کرکے اس زمرے میں اول انعام حاصل کیا مزید پڑھیں