ٹی ایل پی کا بلدیاتی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کافیصلہ

ٹی ایل پی کا بلدیاتی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کافیصلہ کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک لبیک پاکستان بھی میدان میں آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی نے کراچی، حیدرآباد بلدیاتی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں