ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی،چینی کی4000بوریاں برآمد

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی،چینی کی4000بوریاں برآمد نوشہرہ فیروزمیں ڈپٹی کمشنرکی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی،چینی کی4000بوریاں برآمدکرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ فیروز میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی ذخیرہ کی گئی چینی کی 4000بوریاں برآمدکر لیں۔ڈپٹی کمشنرشاہ زیب شیخ نےذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بیوروآف سپلائی کے افسران کے ساتھ غلامنڈی میں بھریاروڈپرمشترکہ مزید پڑھیں