دہشتگردوں کیخلاف آپریشن بلاامتیازجاری رہےگا،آرمی چیف

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن بلاامتیازجاری رہےگا،آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاکہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن بلاامتیاز جاری رہے گا اور مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں مزید پڑھیں