حکومت نے گرمیوں میں شدید لوڈشیڈنگ کا خدشہ ظاہرکردیا

حکومت نے گرمیوں میں شدید لوڈشیڈنگ کا خدشہ ظاہرکردیا روپے کی ناقدری اور معاشی مشکلات کے باعث گرمیوں میں بجلی کی طلب پوری کرنابڑا چیلنج بن گیا۔ عوام کو کئی کئی گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا مزید پڑھیں