حمزہ شہباز سے امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنز کی ملاقات

حمزہ شہباز سے امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنز کی ملاقات سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی امریکی قونصل جنرل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی دونوں ریاستوں کے مفاد میں ہے۔