جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری

جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری بچوں کی موجیں ختم، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔  تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی بھی ختم کردی۔ سموگ کے باعث حکومت نے جمعہ اور ہفتہ  کی چھٹی دے رکھی تھی۔ مزید پڑھیں