جشن آزادی پر باجے بجانے والےہوشیار،دفعہ 144نافذ

جشن آزادی پر باجے بجانے والےہوشیار،دفعہ 144نافذ حکومت کی جانب سے جشن آزادی پر ہلڑبازی،باجے بجانے پر دفعہ144نافذکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ جشن آزادی پر سڑکوں پرباجےبجانےوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ سڑکوں پر موٹرسائیکل سواروں یا گاڑیوں میں مزید پڑھیں