فیکٹ چیکر: یواےای حکومت نے کسی پاکستانی پر ویزا کی پابندی نہیں لگائی، قونصل جنرل

فیکٹ چیکر: یواےای حکومت نے کسی پاکستانی پر ویزا کی پابندی نہیں لگائی، قونصل جنرل

 متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرمیثی نے پاکستانی  شہریوں کے لیے یو اے ای ویزہ کی پابندی کی اطلاعات کو ’فیک نیوز‘ قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے۔ 

اپنےبیان میں یو اے ای کے قونصل جنرل نے کہا کہ یو اے ای حکومت کی جانب سے ویزے کی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے، پاکستان کے شہری بلاتفریق متحدہ عرب امارات کے وزٹ یا دیگر کسی بھی ویزہ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اور انہیں ویزے دیے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں