گورنر پنجاب کا وزیراعلی پنجاب کو 21 دسمبر کو شام 4 بجے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہ دیا۔

گورنر پنجاب کا وزیراعلی پنجاب کو 21 دسمبر کو شام 4 بجے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہ دیا۔

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی  کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی - Baaghi TV

گورنر پنجاب نے 21 دسمبر شام 4 بجے پرویز الٰہی ‎@ChParvezElahi کو” ووٹ آف کانفیڈنس ” لینے کی ہدایت کر دی
بظاہر ن لیگ نے نمبر گیم پوری کر لی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں