بہاولنگر:ماڈل ٹاؤن میں نوجوان کو پسند کی شادی کرنا مہنگا پڑ گیا

بہاولنگر:ماڈل ٹاؤن میں نوجوان کو پسند کی شادی کرنا مہنگا پڑ گیا

 بہاولنگر کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں نوجوان کو پسند کی شادی کرنا مہنگا پڑ گیا۔

پولیس کے مطابق بہاولنگرکے علاقےماڈل ٹاؤن میں نوجوان نے محبت کی شادی کرلی جس  کے بعد دلہن کے بھائی نےگھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سےنوجوان دلہا موقع پر جاں بحق جبکہ دلہن شدید زخمی ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں