ڈونگہ بونگہ: یوریا کھاد نایاب، کسانوں کی دربدر کی ٹھوکریں
ڈونگہ بونگہ میں یوریا کھاد کے حصول کیلئے کسان دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے۔ گندم کی بوائی کا سیزن شروع ھوتے ہی کھاد مافیا سرگرم حکومت کسانوں کو کنٹرول ریٹ پر کھاد فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈونگہ بونگہ میں سینکڑوں ایکڑ گندم کی کاشت کرنیوالے کسان پریشان ہیں۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کھاد کا بحران سر اٹھانے لگا ھے