شاہ محمود قریشی کا اسپیکرقومی اسمبلی کو خط

شاہ محمود قریشی کا اسپیکرقومی اسمبلی کو خط

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے  اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کےمطابق شاہ محمود قریشی نے اسپیکر کولکھے گئے خط میں مطالبہ کیا کہ تحریک انصاف کے ارکان  قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے جائیں ،استعفوں کی منظوری کیلئے تاخیر نہ کی جائے ،خط کے متن میں مزید کہا گیا کہ فلور آف دی ہاوس دوبارہ استعفوں کی تصدیق کے لیے حاضر ہونے کے لیے تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں