نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں: سلیمان شہباز

نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں: سلیمان شہباز

 وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں۔

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز نے کہا کہ عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے، نیوٹرل کو جانور کہنے والے سازشی کا یہ بیان تازہ ڈھونگ ہے، عمران خان بتائے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کیوں کی؟ کیا یہ امربالمعروف تھا؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں