ایس ایچ او گلشن اقبال ارشد جنجوعہ کی پولیس گردی کے خلاف صحافی برادری اور سول سوسائٹی سراپا احتجاج
ایس ایچ او گلشن اقبال ارشد جنجوعہ کی پولیس گردی کے خلاف صحافی برادری اور سول سوسائٹی سراپا احتجاج
جرائم پیشہ کی نشاندہی کرنا صحافی کا جرم بن گیا,مظاہرین
نجی چینل کے نمائندہ خصوصی کو بھتہ کے جھوٹے مقدمہ میں فٹ کردیا گیا,مظاہرین
ایس ایچ او گلشن ارشد جنجوعہ نے شیشہ کیفے مالک سے مل کر بھتہ کا جھوٹا مقدمہ درج کردیا
ایس ایچ او گلشن اقبال ارشد جنجوعہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے,مظاہرین
صحافی کو غیرقانونی حراست میں رکھ کر بدترین تشدد کیا گیا,مظاہرین
وزیراعلی سندھ,آئی جی سندھ جھوٹا مقدمہ درج کرنے کا نوٹس لیں,مظاہرین