الیکشن کمیشن مجھے نااہل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: عمران خان

الیکشن کمیشن مجھے نااہل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: عمران خان

 سابق وزیراعظم عمران خان کی چار اضلاع کے ارکان اسمبلی سے مشاورت کے سلسلہ میں اہم اجلاس ہوا۔ جس  کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔

تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔   عمران خان نے سیاسی صورتحال پر اراکین اسمبلی سے مشاورت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں