کرنل (ر)ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کرنل (ر)ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کرنل (ر)ہاشم ڈوگرنے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ہاشم ڈوگر نے علیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان  کیا۔

یاد رہے کہ عثمان بزدارکے دور حکومت میں ہاشم ڈوگر صوبائی وزیر داخلہ رہ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں