ڈپٹی کمشنر ویسٹ علی ذوالفقار میمن نے ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں پرچم کشائ کرکے جشن آزادی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا
ڈپٹی کمشنر ویسٹ علی ذوالفقار میمن نے ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں پرچم کشائ کرکے جشن آزادی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا ۔
پرچم کشائ کے بعد پاکستان کی سالمیت کے لۓ دعا بھی مانگی گئ ۔
چشن آزادی کے پروگرام کی مناسبت سے پودے لگا کر شجر کاری مہم کاافتتاح بھی کیا ۔
پروگرام میں اسپیشل بچے کی موجودگی نے چار چاند لگا دۓ ۔
اسپیشل بچوں نے ٹیبلوز بھی پیش کی۔