یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی سب کچھ لوٹ کر گھر بیٹھ جائے گا: سپریم کورٹ

یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی سب کچھ لوٹ کر گھر بیٹھ جائے گا: سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ   پاکستان کی 25کروڑ آبادی میں سے عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟  نیب ترامیم سے چھوٹ جانے والے کسی اور قانون کے تحت مجرم ضرور ہوں گے۔  یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی سب کچھ لوٹ کر گھر بیٹھ جائے گا۔ 

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت  ہوئی۔  چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث  نے دلائل دیتے ہوئے کہا  اسلام میں حکومتی عہدیداروں کے احتساب کا حکم ہے۔  اسلام کے مطابق کسی بھی ملک میں ہونے والی ناانصافی کا ذمہ دار حکمران ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں