الیکشن کمیشن کا عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس

الیکشن کمیشن  کا عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس

 عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی  سب سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، الیکشن کمیشن  نے عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی کا آغاز کردیاہ ہے۔ سابق وزیراعظم کو پارٹی چیؑئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس 13 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں