نومبر 26 کو عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہ دینا حکومتی بزدلی کی انتہا ہے، بابر اعوان

نومبر 26 کو عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہ دینا حکومتی بزدلی کی انتہا ہے، بابر اعوان

.

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نومبر 26 کو عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہ دینا حکومتی بزدلی کی انتہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بابر اعوان نے کہا کہ حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

بابر اعوان نے کہا کہ احتجاج کرنا عمران خان اور عوام کا بنیادی حق اور سیکیورٹی دینا وفاقی حکومت کی بنیادی ذمہ داری۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم حق ادا کرنے 26 کو آرہے ہیں، کیا تم آئینی ذمہ داری پوری کرو گے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں