مشی خان پیشی پر عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر اداکارہ مشی خان پھول لے کر عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں۔ویڈیوبھی سامنے آگئی۔   عمران خان کی آج توشہ خانہ میں اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی تھی اور وہ مزید پڑھیں