روپے کے مقابلے میں ڈالر 1روپیہ 25پیسے مہنگا

 روپے کے مقابلے میں ڈالر 1روپیہ 25پیسے مہنگا کاروباری دن کے اختتام پرانٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 1روپیہ 25پیسے مہنگا ہوگیا ۔  انٹربینک میں ڈالر 277.87 سے بڑھ کر 279.12 پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے اضافے سے 281 روپے پر بند مزید پڑھیں