چینی کے سیکٹر میں 72.76فیصد، کاٹن سیکٹر میں 30.10فیصد گراوٹ ہوئی

آٹو موبائل سیکٹرکو شدید دھچکا ، پیداوار میں نمایاں کمی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں گزشتہ سال کی نسبت پچیس فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ۔ ادارہِ شماریات کے مطابق چینی کے سیکٹر میں 72.76فیصد، کاٹن سیکٹر میں 30.10فیصد گراوٹ ہوئی مزید پڑھیں