سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر  500 روپے اضافہ ہوگیا ۔

تفصیلات کےمطابق  فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 99 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ۔ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 70 ہزار 782 روپے ہوگئی ۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر کے اضافے سے 1886 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں