سونے کی قیمت میں فی تولہ 400روپے اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ 400روپے اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سونا 400روپے مہنگاہوگیا۔

 آل پاکستان جیولرزایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا400 روپے اضافے کے بعد 1لاکھ97ہزار700روپے کاہوگیا۔جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت343 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 69 ہزار 496 روپے ہوگئی ۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 23 ڈالر کی کمی سے 1819 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں