ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں پاکستان اور کوریا کا میچ مقررہ وقت تک 2-2 گول سے برابر رہا تاہم قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ پر 7-8 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں کل پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔
مزید پڑھیں
“پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
Recent Posts
- بجٹ میں مختلف اشیاءکےاستعمال پر کتنا ٹیکس لگے گا؟
- نیشنل بینک کےملازمین نےاَن پڑھ خاتون کیساتھ فراڈ کردیا
- پی ٹی آئی رہنماشہبازگل سیاسی میدان میں پھرمتحرک
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی وجہ سے تمباکو کی مصنوعات کی غیر قانونی تجارت 15 فیصد سے نیچے رہی، نئی تحقیق کا انکشاف
- بجٹ : گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی
Recent Comments
خصوصی فیچرز
میی اس پوست کو بوہت لائک کیا ہے