لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی مجموعی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی

پاکستان میں زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ

تاجکستان ، ترکمانستان، افغانستان، پاکستان ، بھارت، کرغیزستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلے کا مرکز افغانستان کے ضلع کالا فغان سے 90 کلومیٹر دور تھا

زلزلہ 9 بج کر 47 منٹ پر آیا

9 بج کر 49 منٹ پر آفٹر شاکس محسوس کیے گئے

شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں