دہلی ڈوب گئی، پانی لال قلعے تک جا پہنچا،45 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دہلی ڈوب گئی، پانی لال قلعے تک جا پہنچا،45 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا  بھارت میں ہونے والی مون سون کی تباہ کن بارشوں نے شمالی ریاستوں میں تباہی مچانے کے ساتھ ساتھ دارالحکومت نئی دہلی کو بھی شدید متاثرکیا، بھارتی مزید پڑھیں

سیالکوٹ،گردونواح میں تیزآندھی کیساتھ بارش،موسم خوشگوارہوگیا

سیالکوٹ،گردونواح میں تیزآندھی کیساتھ بارش،موسم خوشگوارہوگیا سیالکوٹ اور گردونواح کے علاقوں  میں تیزآندھی کیساتھ بارش،موسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیالکوٹ اور اس کے گردونواح میں   تیز آندھی اور بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔موسم خوشگوار ہونے سے مزید پڑھیں

جولائی کا آغاز انسانی تاریخ کا گرم ترین ہفتہ قرار

جولائی کا آغاز انسانی تاریخ کا گرم ترین ہفتہ قرار  جولائی کا پہلا ہفتہ انسانی تاریخ کے گرم ترین 7 دن تھے۔ رپورٹ کے مطابق  اقوام متحدہ کے زیرتحت عالمی موسمیاتی ادارے ے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سال پہلے ہی جون انسانی تاریخ کا گرم ترین جون مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں سے 76 افراد جاں بحق،133 افراد زخمی

حالیہ بارشوں سے 76 افراد جاں بحق،133 افراد  زخمی  این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں نے  ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد  زخمی بھی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی حالیہ بارشوں سے مزید پڑھیں

لاہورسمیت پنجاب بھر میں مسلسل بارش،چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سےمتعدد ہلاک

لاہورسمیت پنجاب بھر میں مسلسل بارش،چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سےمتعدد ہلاک صوبائی دارالحکومت لاہور  سمیت  پنجاب بھر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،چھتیں گرنے اور کرنٹ لگے سے متعدد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیاں سے تباہ کن صورتحال کاسامنا کرنا پڑسکتاہے، اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلیاں سے تباہ کن صورتحال کاسامنا کرنا پڑسکتاہے، اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوتریس کا دنیا کو خبر دار کرتے ہوئے کہنا تھاکہ موسمیاتی تبدیلیاں قابو سے باہر ہوچکی ہیں۔تباہ کن صورتحال کاسامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مزید پڑھیں